السلام علیکم
عبدالعزیز خالدایک بلند پاےۂ شاعر اور دانشور،ان کی قدر و منزلت کا اندازہ مجھے آپ کے پر ہونے والے ایک تھیسز کمپوز کرتے ہوئے ہوا ۔اس سے پہلے میں ان کی شخصیت سے ناآشنا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے ان سے جو کام لیا وہ مسلمانان ہند اور خصوصاً پاکستان کے لوگوں کیلئے باعث فخر ہے۔ان کا خاندان اور ان کا علمی اثاثہ ہمارے لئے ایک قیمتی متاع ہے ۔ اس کے علاوہ عبدالعزیز خالد نے جو خدمتِ دین کی اللہ آپ کو کو اجر عظیم عطاء فرمائے۔ اور آپ کو اعلیٰ مقام پر فائز فرمائے۔ میں ان کی آل اولاد اور ان کی آل اولاد کیلئے بھی دعا گو ہوں کہ وہ بھی آپ کے نقش قدم پر چلتے رہیں اوران میں سے بھی کوئی عبدالعزیز خالد پیدا ہوا ۔(آمین)

والسلام
سید محمد طیب الواسطی النیلوی